Iffat Zarrin

عفت زریں

عفت زریں کے تمام مواد

9 غزل (Ghazal)

    عجیب کرب مسلسل دل و نظر میں رہا

    عجیب کرب مسلسل دل و نظر میں رہا وہ روشنی کا مسافر اندھیرے گھر میں رہا وہ چاندنی کا مرقع نہیں تھا جگنو تھا چراغ بن کے جلا اور شجر شجر میں رہا کہاوتوں کی طرح وہ بھی شہر معنی تھا بجھا بجھا سا دیا جو کسی کھنڈر میں رہا وہ جس کو کھوج سرابوں میں تھی سمندر کی وہ اپنے دشت دل و جاں کی رہ ...

    مزید پڑھیے

    منزلیں آئیں تو رستے کھو گئے

    منزلیں آئیں تو رستے کھو گئے آبگینے تھے کہ پتھر ہو گئے بے گناہی ظلمتوں میں قید تھی داغ پھر کس کے سمندر دھو گئے عمر بھر کاٹیں گے فصلیں خون کی زخم دل میں بیج ایسا بو گئے دیکھ کر انسان کی بیچارگی شام سے پہلے پرندے سو گئے ان گنت یادیں میرے ہم راہ تھیں ہم ہی زریںؔ درمیاں میں کھو ...

    مزید پڑھیے

    گھبرا گئے ہیں وقت کی تنہائیوں سے ہم

    گھبرا گئے ہیں وقت کی تنہائیوں سے ہم اکتا چکے ہیں اپنی ہی پرچھائیوں سے ہم سایہ میرے وجود کی حد سے گزر گیا اب اجنبی ہیں آپ شناسائیوں سے ہم یہ سوچ کر ہی خود سے مخاطب رہے سدا کیا گفتگو کریں گے تماشائیوں سے ہم اب دیں گے کیا کسی کو یہ جھونکے بہار کے مانگیں گے دل کے زخم بھی پروائیوں سے ...

    مزید پڑھیے

    بے سمت راستوں پہ صدا لے گئی مجھے

    بے سمت راستوں پہ صدا لے گئی مجھے آہٹ مگر جنوں کی بچا لے گئی مجھے پتھر کے جسم موم کے چہرے دھواں دھواں کس شہر میں اڑا کے ہوا لے گئی مجھے ماتھے پہ اس کے دیکھ کے لالی سندور کی زخموں کی انجمن میں حنا لے گئی مجھے خوشبو پگھلتے لمحوں کی سانسوں میں کھو گئی خوشبو کی وادیوں میں صبا لے گئی ...

    مزید پڑھیے

    ذہن و دل کے فاصلے تھے ہم جنہیں سہتے رہے

    ذہن و دل کے فاصلے تھے ہم جنہیں سہتے رہے ایک ہی گھر میں بہت سے اجنبی رہتے رہے دور تک ساحل پہ دل کے آبلوں کا عکس تھا کشتیاں شعلوں کی دریا موم کے بہتے رہے کیسے پہنچے منزلوں تک وحشتوں کے قافلے ہم سرابوں سے سفر کی داستاں کہتے رہے آنے والے موسموں کو تازگی ملتی گئی اپنی فصل آرزو کو ہم ...

    مزید پڑھیے

تمام

1 نظم (Nazm)

    آم

    آم جو کھائے وہ للچائے جو نہ کھائے وہ پچھتائے بھینی بھینی خوشبو آئے جو سب کے ہی من کو بھائے لنگڑا چوسا اور دسہری کوئی نہیں ہے ان کا بیری سونے جیسی رنگت ان کی ڈالی ڈالی سنگت ان کی ابا جب بازار کو جاتے ٹوکری بھر آموں کی لاتے سارے پھلوں کا آم ہے راجا کچا پکا سب کا کھا جا خوشبو اس کی ...

    مزید پڑھیے