مکمل زندگی کرنے کی چاہت کچھ نہیں ہوتی
مکمل زندگی کرنے کی چاہت کچھ نہیں ہوتی جو لمحہ مل گیا جی لو ریاضت کچھ نہیں ہوتی جسے محرومیاں ملتی ہیں وہ ہی جان سکتا ہے زبانی حوصلہ جھوٹی مروت کچھ نہیں ہوتی اسے چاہا تو یہ سوچا محبت ہی سبھی کچھ ہے اسے پرکھا تو یہ جانا محبت کچھ نہیں ہوتی کسی نے چھوڑ کر جانا ہو تو پھر چھوڑ جاتا ...