Hina Sami

حنا سمیع

حنا سمیع کی غزل

    مکمل زندگی کرنے کی چاہت کچھ نہیں ہوتی

    مکمل زندگی کرنے کی چاہت کچھ نہیں ہوتی جو لمحہ مل گیا جی لو ریاضت کچھ نہیں ہوتی جسے محرومیاں ملتی ہیں وہ ہی جان سکتا ہے زبانی حوصلہ جھوٹی مروت کچھ نہیں ہوتی اسے چاہا تو یہ سوچا محبت ہی سبھی کچھ ہے اسے پرکھا تو یہ جانا محبت کچھ نہیں ہوتی کسی نے چھوڑ کر جانا ہو تو پھر چھوڑ جاتا ...

    مزید پڑھیے

    اسے بارشوں نے چرا لیا کہ وہ بادلوں کا مکین تھا

    اسے بارشوں نے چرا لیا کہ وہ بادلوں کا مکین تھا کبھی مڑ کے یہ بھی تو دیکھتا کہ مرا وجود زمین تھا وہی ایک سچ تھا اور اس کے بعد کی ساری تہمتیں جھوٹ ہیں مرے دل کو پورا یقین ہے وہ محبتوں کا امین تھا اسے شوق تھا کہ کسی جزیرے پہ اس کے نام کا پھول ہو مجھے پیار کرنا سکھا گیا مرا دوست کتنا ...

    مزید پڑھیے

    میرے خوابوں کو سمندر میں بہا دیتا ہے

    میرے خوابوں کو سمندر میں بہا دیتا ہے وہ محبت بھی فرائض میں نبھا دیتا ہے فیصلہ تم نے ہی کرنا ہے مگر جانے کیوں کوئی لمحہ تمہیں منصب سے ہٹا دیتا ہے میرے تو اپنے رویے ہی مرے دشمن ہیں جو بھی ملتا ہے وہ جینے کی دعا دیتا ہے اس سے خود اپنی بھی صورت نہیں دیکھی جاتی وقت انسان کو کچھ ایسا ...

    مزید پڑھیے