رکھ دیا ہے آدمی نے آئنے پر آئنہ
رکھ دیا ہے آدمی نے آئنے پر آئنہ دیکھ کر انسان کو ہے آج ششدر آئنہ پیاس آنسو درد و غم ہیں سب مرے بھیتر چھپے ہنس دیا ہے اصلیت مجھ کو دکھا کر آئنہ دیکھنا جو چاہتا میں دیکھتا مجھ کو وہی سچ نہیں یہ ہے دکھاتا سچ مجھے ہر آئنہ لاکھ میں دنیا کو دھوکا دوں لگاتا ہے مگر اصل چہرہ سامنے لانے ...