Gurbir Chhaebrra

گربیر چھبرا

گربیر چھبرا کے تمام مواد

11 غزل (Ghazal)

    خواب ٹوٹے سجانا مشکل ہے

    خواب ٹوٹے سجانا مشکل ہے پیار پہلا بھلانا مشکل ہے سب کو اس کی تمنا ہے لیکن چاند دھرتی پہ لانا مشکل ہے اس کی آنکھوں میں ہیں کئی ساغر تیر کے پار جانا مشکل ہے ہم نے پتھر لہو سے سینچا ہے پھول اس پر کھلانا مشکل ہے اس کو خود میں تلاش کرتا ہوں راز سب سے چھپانا مشکل ہے دل کی حسرت نکل ...

    مزید پڑھیے

    مانگتا ہوں خیریت لب پر دعا رکھتا ہوں میں

    مانگتا ہوں خیریت لب پر دعا رکھتا ہوں میں جانے کب وہ لوٹ آئے در کھلا رکھتا ہوں میں جانتا ہوں اس کی ہر ناراضگی کو میں مگر اپنے حصے کا بھی تو کوئی گلہ رکھتا ہوں میں وصل ہو یا ہجر اس کے اپنے ہوں گے وسوسے اس کا جو بھی فیصلہ ہو بس وفا رکھتا ہوں میں اس کو بھی تو غم بچھڑنے کا یہ ہونا ...

    مزید پڑھیے

    کسی پتھر کو چاہا ہے یہ دل کیسا دوانہ ہے

    کسی پتھر کو چاہا ہے یہ دل کیسا دوانہ ہے محبت ہے اسے اس سے جسے چاہے زمانا ہے کروں آنکھیں جو اپنی بند دکھ چہرہ وہ جاتا ہے کبھی چھوٹے گا نہ مر کے بھی یہ رشتہ پرانا ہے مرے مرنے کے ہیں جھگڑے تو مجھ کو مر ہی جانے دو مری ہی غلطی ہے ساری تمہارا یہ بہانا ہے دو موتی دیکھے ہیں میں نے بچھڑتے ...

    مزید پڑھیے

    جو کبھی اپنے تھے وہ ہوئے دور ہیں

    جو کبھی اپنے تھے وہ ہوئے دور ہیں ہم بھی تھک ہار کے ہو گئے چور ہیں خوب چرچے ہیں اب اپنے بھی غیروں میں کل جو بدنام تھے آج مشہور ہیں اوروں سے کرتے ہیں ہنس کے وہ بات یوں کس کی آنکھوں کے وہ بن گئے نور ہیں زندہ دل بن گزاری ہے یہ زندگی جو ہوا پیار تو کیسے مجبور ہیں کس کے وعدے پہ ہم نے ...

    مزید پڑھیے

    دل سے دل کا راستہ بھی آزمانا چاہیے

    دل سے دل کا راستہ بھی آزمانا چاہیے روٹھ جائے کوئی تو اس کو منانا چاہیے بعد مدت کے وہ مل جائے کسی محفل میں تو حال اپنا بھی اسے پھر کچھ سنانا چاہیے زندگی جب چھیڑ دیتی ہے غلط دھن کوئی بھی بحر یا پھر قافیہ اس میں لگانا چاہیے یوں تو آندھی میں دیا روشن رہے ممکن نہیں کچھ محبت کے ...

    مزید پڑھیے

تمام