Farhat Nawaz

فرحت نواز

فرحت نواز کے تمام مواد

1 غزل (Ghazal)

    شجر گہرے زمینوں میں گڑے ہیں

    شجر گہرے زمینوں میں گڑے ہیں تو کیوں ہلکی ہوا میں کانپتے ہیں چلو اس موڑ سے واپس چلیں ہم اب آگے مختلف رستے بنے ہیں ہمیں یہ دکھ نہیں ہے خود کو کھویا یہ غم ہے ہم اسے بھی کھو چکے ہیں ہمارے خواب بھی اپنے کہاں ہیں کسی کی یاد نے آ کر بنے ہیں جب اس کو بھول بیٹھی ہوں میں فرحتؔ تو پھر ...

    مزید پڑھیے

1 نظم (Nazm)

    رقص وحشت کروں

    میں امیدوں کی یہ بجھتی کرنیں لئے یوں اندھیروں میں کب تک بھٹکتی پھروں اپنے زخموں پہ پھیلاؤں میں کب تلک بے صدا خواہشوں کی سلگتی قبا اور پھر کب تلک تشنگی کے جو پیوند ہیں جا بجا اس جہاں کی نظر سے چھپاتی پھروں کب تلک میں سنوں نغمۂ زندگی ہر اکھڑتی ہوئی سانس کے ساز پر کب تلک یوں جمائے ...

    مزید پڑھیے