حمیرا مودودی صاحبہ

حمیرا مودودی صاحبہ کے مضمون

    کاش، شاہ فیصل، ابا جان کی بات مان لیتے

    عرب میں امریکہ

    جواب میں شاہ فیصل نے فرمایا :"میں ریال کے بل پر سارے عالم اسلام کے بہترین دماغ تو سعودی عرب میں جمع کرلوں اور انہیں شہریت سمیت حقوق بھی دے دوں لیکن پھر میرے ہم وطن بدو بکریاں لے کر اور اونٹوں میں سوار ہوکر واپس خیموں میں چلے جائیں گے اور صحراؤں میں ایسے گم ہوں گے کہ ان کا نشان کبھی کسی کو نہیں ملے گا"۔

    مزید پڑھیے

    سید مودودیؒ: وہ غرورِ عشق کا بانکپن

    قرآن

    وہ ، جو اس ملت اور امت کی آبیاری کے لیے جان پر کھیلا کرتے تھے، وہ جنہوں نے اس شجرِ طیّبہ کو اپنے خونِ جگر سے سینچا اور پروان چڑھایا ہے، وہ جو اِن روِشوں کو اپنے نالۂ نیم شب سے گل و گلزار کر گئے ، وہ جو بیچتے تھے دَوائے دِل ، وہ دکان اپنی بڑھا گئے ، فادخلی فی عبادی ، وادخلی جنتی

    مزید پڑھیے