begum tasniim Abbas

بیگم تسنیم عباس

بیگم تسنیم عباس کی نظم

    نینی تال

    آؤ بچو گیت سنائیں نینی تال کا حال بتائیں ایک پہاڑی دیش بسا ہے قدرت کے رنگوں سے بھرا ہے اونچی اونچی ہیں چٹانیں جیسے قلعے کی دیواریں بل کھائی سڑکوں کے کنارے ہرے بھرے پیڑوں کے نظارے حد نظر تک ہرا بھرا ہے رنگ برنگا پھول کھلا ہے خوشبو سے مہکی ہیں فضائیں بھینی بھینی مست ہوائیں اس ...

    مزید پڑھیے