Aziz Ahmad Khan Shafaq

عزیز احمد خاں شفق

عزیز احمد خاں شفق کے تمام مواد

6 غزل (Ghazal)

    جنوں نواز سفر کا خیال کیوں آیا

    جنوں نواز سفر کا خیال کیوں آیا کسی کی راہ گزر کا خیال کیوں آیا نہ جانے کون اپاہج بنا رہا ہے ہمیں سفر میں ترک سفر کا خیال کیوں آیا جنوں کو تیری ضرورت کا کیوں ہوا احساس سفر گزار کو گھر کا خیال کیوں آیا بہت دنوں سے ادھر اس کو یاد بھی نہ کیا بہت دنوں سے ادھر کا خیال کیوں آیا یہاں تو ...

    مزید پڑھیے

    ذوق عمل کے سامنے دوری سمٹ گئی

    ذوق عمل کے سامنے دوری سمٹ گئی دروازہ ہم نے کھولا تو دیوار ہٹ گئی بیٹے کو اپنے دیکھ کے اک باپ نے کہا تم ہو گئے جوان مگر عمر گھٹ گئی پہلے تو خود کو دیکھ کے حیرت زدہ ہوئی چڑیا پھر آئینے سے لپک کر چمٹ گئی پتوار بھی اٹھانے کی مہلت نہ مل سکی ایسی چلی ہوائیں کہ کشتی الٹ گئی ناراض ہو ...

    مزید پڑھیے

    خاک و خلا کا حصار اور میں

    خاک و خلا کا حصار اور میں حد نظر تک غبار اور میں شام و سحر انتظار اور میں سلسلۂ اعتبار اور میں بکھرے ہوئے شاہکار اور میں دور تک انتشار اور میں دل میں اترتی ہوئی اس کی یاد عالم بے اختیار اور میں سر پہ گھنی دھوپ کا ہے سائبان پاؤں تلے ریگ زار اور میں

    مزید پڑھیے

    یہی نہیں کہ نظر کو جھکانا پڑتا ہے

    یہی نہیں کہ نظر کو جھکانا پڑتا ہے پلک اٹھاؤں تو اک تازیانہ پڑتا ہے وہ ساتھ میں ہے مگر سب امانتیں دے کر تمام بوجھ ہمیں کو اٹھانا پڑتا ہے میں اس دیار میں بھیجا گیا ہوں سر دے کر قدم قدم پہ جہاں آستانہ پڑتا ہے اندھیرا اتنا ہے اب شہر کے محافظ کو ہر ایک رات کوئی گھر جلانا پڑتا ...

    مزید پڑھیے

    ہر اک فن کار نے جو کچھ بھی لکھا خوب تر لکھا

    ہر اک فن کار نے جو کچھ بھی لکھا خوب تر لکھا ہوا نے پانیوں پر پانیوں نے ریت پر لکھا درخشاں کتنے لمحے کر گیا اک برگ جاں رفتہ شجر سے گر کے اس نے دائروں میں کس قدر لکھا سبک سے رنگ ہلکے دائرے ابھرے ہوئے شوشے کسی نے کتنی فن کاری سے اس کے جسم پر لکھا میں ہوں ظلمت گزیں یہ کھیل ہے تقدیر کا ...

    مزید پڑھیے

تمام