تمہارے پاس رہیں ہم تو موت بھی کیا ہے
تمہارے پاس رہیں ہم تو موت بھی کیا ہے مگر جو دور کٹے تم سے زندگی کیا ہے جب اٹھ کے چل دیئے تم تیرگی امڈ آئی جو تم نہ ہو تو چراغوں کی روشنی کیا ہے کچھ ایسے پھول بھی گزرے ہیں میری نظروں سے جو کھل کے بھی نہ سمجھ پائے زندگی کیا ہے بس ان کی یاد کے ہم پاؤں چوم لیتے ہیں ہمیں خبر نہیں معراج ...