طاہرہ کاظمی صاحبہ

طاہرہ کاظمی صاحبہ کے تمام مواد

2 مضمون (Articles)

    اپنے آپ سے محبت کرنا سیکھیے

    اے  ہم نفسو، اپنے آپ سے محبت کرنا سیکھو! تمہارا اپنے آپ پر حق ہے۔ تمہاری ذات کا تم پر حق ہے ۔ ایسا نہ ہو کہ سب کے حقوق ادا کرتے کرتے اپنی ذات سے خیانت کر بیٹھو۔

    مزید پڑھیے

    چڑیاں دور سدھار گئیں اور ڈوب گئی تالاب میں چپ

    چڑیا

    زندگی کا سفر جاری ہے، دن ڈھل رہاہے، گھونسلے میں ابھی ایک پرندہ باقی ہے۔ وہ دن دور نہیں جب وہ نئی منزلوں کی جانب پرواز کے لئے اڑان بھرے گا اور ابا کی چڑیا فخر سے سر بلند کیے خداحافظ کہے گی، نم اور اداس آنکھوں کے ساتھ۔ گھونسلے میں کچھ تصویریں ہوں گی، گزرے دنوں کی آوازیں ہوں گی، جدائی کا کرب ہو گا، انتظار کی گھڑیاں ہوں گی۔لیکن زندگی کا یہی تو پھیر ہے جس میں سب کو گھومنا ہی ہوتا ہے۔

    مزید پڑھیے