Ateeya Parveen Bilgirami

عطیہ پروین بلگرامی

عطیہ پروین بلگرامی کی نظم

    منے کی ناؤ

    دادی کے پاس آ کے منے لگا یہ کہنے دیکھو تو پیاری دادی کیا ہے بنایا میں نے کاغذ وہ ریشمیں جو تم نے دیا تھا دادی یہ دیکھو میں اس کی اک ناؤ ہے بنا دی لیکن بتاؤ مجھ کو کیسے اسے چلاؤں تالاب یا ندی یا نالہ کہاں سے لاؤں ہنس کر یہ بولیں دادی ٹھہرو ذرا سا بیٹا لاؤ کچن سے جا کر تسلا جو ہے ...

    مزید پڑھیے