Aslam Jamshedpuri

اسلم جمشید پوری

فکشن نویس ، چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی سے وابستہ اردو کے استاد۔

Fiction writer, associated with Chaudhary Charan singh University as a teacher of Urdu.

اسلم جمشید پوری کے تمام مواد

5 افسانہ (Story)

    نہ بجھنے وا لا سو رج

    دوپہر کا وقت تھا۔ آسمان صاف تھا۔ با رش بند ہو گئی تھی۔ دھوپ مسکرا نے لگی تھی۔ ۔ ہر چیز دھل کر صاف ستھری اور نکھری نکھری ہو گئی تھی۔ بانو بیل، بھینس کو با ہر کھور پر باندھ کر ان کے چارے کا انتظام کرنے لگی۔ اتنے میں با ہر سے آواز آ ئی۔ ’’چٹھی۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ‘‘ ’’ اری بانو۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ...

    مزید پڑھیے

    بنتے مٹتے دائرے

    وہ خصوصی طور پر آسمان سے نہیں اتری تھی۔ اسی گاؤں میں پیدا ہوئی۔ بڑی ہوئی اوراب گاؤں کی پہچان بنی ہوئی ہے۔ ہاں یہ ضرور ہے کہ وہ گاؤں کی پہلی لڑ کی تھی جس نے ظلم سہا اورآہستہ آ ہستہ خود کو ظلم کے خلاف کھڑا بھی کیا ۔ وہ عام سی لڑکی تھی۔ وہ، ما تا دین اورشربتی کی اکلو تی اولاد تھی۔ بچپن ...

    مزید پڑھیے

    عید گاہ سے واپسی

    پریم چند کا ننھا حامد ستر سال کا بزرگ میاں حامد ہو گیا تھا۔ اسے اپنے بچپن کا ہر واقعہ یاد تھا۔ اُسے یہ بھی یا د تھا کہ وہ بچپن میں عید کی نماز کے لیے گیا تھا تو وا پسی میں تین پیسے کا چمٹا خرید کر لا یا تھا۔ اُس وقت اس کے دوستوں نے اس کا مذاق بنایا تھا۔ لیکن اس کے دو ستوں کے خریدے ...

    مزید پڑھیے

    ایک ادھوری کہانی

    ’’ پھر یوں ہوا کہ اچانک شہزادہ غائب ہو گیا… ‘‘ شادمانی بیگم سانس لینے کو رکیں تو بچوں کے سوالوں کی بوچھار ہو نے لگی۔ ’’ نانی آپا ! ایسا کیسے ہو گیا۔ ۔ ؟ ‘‘ ریحان کا تجسس اس کی زبان پر آ گیا۔ ’’ دادی آپا ! شہزادہ کہاں چلا گیا؟ کیا پری اسے لے گئی؟ ‘‘ سمیہ کی حیرانی بڑھ گئی ...

    مزید پڑھیے

    بدلتا ہے رنگ

    بہت تیز آواز کے ساتھ ایک گو لا آسمان کی بلندیوں میں جا کر پھٹا۔ آسمان پر رنگ برنگے ستارے دائرے میں پھیل گئے گو یا ستاروں سے سجی ایک بہت بڑی گیند آسمان پر لمحہ بھر کو ٹھہر گئی ہو۔ ’’ارے شر پھو! او شر پھو، دیکھ بارات آ گئی ہے۔ ‘‘ ’’ہاں سامو! گولے تو بڑے جاندار لگیے ہیں۔ کتنی جبر ...

    مزید پڑھیے