نہ بجھنے وا لا سو رج
دوپہر کا وقت تھا۔ آسمان صاف تھا۔ با رش بند ہو گئی تھی۔ دھوپ مسکرا نے لگی تھی۔ ۔ ہر چیز دھل کر صاف ستھری اور نکھری نکھری ہو گئی تھی۔ بانو بیل، بھینس کو با ہر کھور پر باندھ کر ان کے چارے کا انتظام کرنے لگی۔ اتنے میں با ہر سے آواز آ ئی۔ ’’چٹھی۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ‘‘ ’’ اری بانو۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ...