سبھی یہاں ہیں دریدہ دامن سبھی کا اب حال ایک سا ہے
سبھی یہاں ہیں دریدہ دامن سبھی کا اب حال ایک سا ہے اب ایسی صورت میں کس سے پوچھیں یہ کیا بنا ہے یہ کیا ہوا ہے کچھ اس طرح سے کبھی ہوا تھا سکوت دار و رسن کا عالم نہ کوئی دیوانہ سر بکف ہے نہ کوئی وحشی ڈٹا ہوا ہے یہ کیا مرض ہے کہ جس کے ڈر سے تمام دنیا لرز رہی ہے یہ کیا وبا ہے کہ جس کے آگے ...