Ashraf Yusuf

اشرف یوسف

اشرف یوسف کے تمام مواد

2 غزل (Ghazal)

    تیرے آنے کا گماں ہوتا ہے

    تیرے آنے کا گماں ہوتا ہے کس زمانے کا گماں ہوتا ہے سنگ ریزوں پہ بھی اب چڑیوں کو دانے دانے کا گماں ہوتا ہے میں کھنڈر ہوں تو جہاں کو مجھ میں اک خزانے کا گماں ہوتا ہے ایک تصویر ہوں غم کی جس پر مسکرانے کا گماں ہوتا ہے پیڑ کٹتے ہیں تو ہر تنکے پر آشیانے کا گماں ہوتا ہے دل کہاں اب تو ...

    مزید پڑھیے

    دیے کی آنکھ سے جب گفتگو نہیں ہوتی

    دیے کی آنکھ سے جب گفتگو نہیں ہوتی وہ میری رات کبھی سرخ رو نہیں ہوتی ہوا کے لمس میں اس کی مہک بھی ہوتی ہے وہ شاخ گل جو کہیں رو بہ رو نہیں ہوتی کسے نصیب یہ شیرینئ لب و لہجہ ہر ایک دشت میں یہ آب جو نہیں ہوتی میں حرف حرف میں پیکر ترا سموتا ہوں غزل تو ہوتی ہے پر ہو بہ ہو نہیں ہوتی کبھی ...

    مزید پڑھیے