خواب
ایک بچی ہوا کرتی تھی بہت اچھی ہوا کرتی تھی شریر سے زیادہ وہ خواب ہوا کرتی تھی مچلی سی وہ آنکھیں ہمدم بس خواب بنا کرتی تھی ایک بچی ہوا کرتی تھی بہت اچھی ہوا کرتی تھی نہ واسطہ لوگوں سے تھا نہ کھیلنا باتوں سے تھا نہ باتیں دنیا داری کی تھی نہ مطلب کی دنیا ساری تھی نہ قصے لوگوں کی نفرت ...