Ankita Garg

انکتا گرگ

انکتا گرگ کے تمام مواد

5 نظم (Nazm)

    خواب

    ایک بچی ہوا کرتی تھی بہت اچھی ہوا کرتی تھی شریر سے زیادہ وہ خواب ہوا کرتی تھی مچلی سی وہ آنکھیں ہمدم بس خواب بنا کرتی تھی ایک بچی ہوا کرتی تھی بہت اچھی ہوا کرتی تھی نہ واسطہ لوگوں سے تھا نہ کھیلنا باتوں سے تھا نہ باتیں دنیا داری کی تھی نہ مطلب کی دنیا ساری تھی نہ قصے لوگوں کی نفرت ...

    مزید پڑھیے

    چھوٹو

    چائے کھانا برتن بھانڈے صاف کرنا جو ہیں گندے بس یہی میرا کام ہے اور جانتے ہو چھوٹو میرا نام ہے گھر کا اکیلا لڑکا ہوں باقی سب لڑکی ہیں چار بچوں سنگ بن ماں کے اس گھر میں کڑکی ہے ماں کے پیٹ میں ہی میرا سودا کیا تھا بابا نے میرے دم پر قرض چکتا کیا تھا بنایا مجھ کو بندھوا مزدور کام کرنے ...

    مزید پڑھیے

    میرا راج کمار

    بہت خوش تھی میں آج نہ ہوتی میں کاش کسی کی ضرور نظر لگی ہوگی کسی کو تو میں خوش بری لگی ہوں گی کسی نے تو میرے آنسو مانگے ہوں گے کچھ تو مجھ سے وہ چاہتے ہوں گے کہ نظر سے اندھی لڑکی کو خوشیاں نظر نہ آئیں کہ پھر سے کوئی طوفان اس پر غموں کا پہاڑ لائے اور دیکھو تو یہ نظر بھی کیا خوب کھیلی مجھ ...

    مزید پڑھیے

    میں ہوں کیا ویشیا

    جانتے ہو میں ہوں کیا میں ہوں ویشیا پتا ہے میں نے ہے کیا کیا کیا میں ناچتی ہوں کوٹھوں پر خوش ہوتی ہوں بس نوٹوں پر ہر رات ہر رات میں اپنا جسم بیچتی ہوں اتنا درد میں بس پیسوں کے لئے تو سہتی ہوں میں لوگوں کی راتیں رنگین کرتی ہوں ہر رات یہ اپرادھ سنگین کرتی ہوں میرا نام عام میں لینے ...

    مزید پڑھیے

    میرا سنسار

    چلو نہ آج تمہیں ایک کہانی سناتی ہوں کہانی کے ساتھ کچھ اور بھی بتاتی ہوں پیار کرنے سے زیادہ اسے نبھانا سکھاتی ہوں ساتھ ہی اپنی زندگی بتاتی ہوں ماں پاپا بہت خوش تھے میرے آنے پر نہ جانے کیوں پھر دادہ دادی کا چہرہ نہیں کھلا تھا جب میرے حق میں پاپا نے انہیں سمجھایا تبھی تو مجھے میرا ...

    مزید پڑھیے