Ahmad Farhad

احمد فرہاد

احمد فرہاد کے تمام مواد

1 غزل (Ghazal)

    کافر ہوں سر پھرا ہوں مجھے مار دیجئے

    کافر ہوں سر پھرا ہوں مجھے مار دیجئے میں سوچنے لگا ہوں مجھے مار دیجئے ہے احترام حضرت انسان میرا دین بے دین ہو گیا ہوں مجھے مار دیجئے میں پوچھنے لگا ہوں سبب اپنے قتل کا میں حد سے بڑھ گیا ہوں مجھے مار دیجئے کرتا ہوں اہل جبہ و دستار سے سوال گستاخ ہو گیا ہوں مجھے مار دیجئے خوشبو سے ...

    مزید پڑھیے