Muhammad Amir Shahzad

محمد عامر شہزاد

محمد عامر شہزاد کے مضمون

    ختم نبوت پر ایمان: دین حق کی شرط اول

    Khatam-e-Nabuwat

    ایک طرح سے دین اسلام کی پوری عمارت اس عقیدہ پر کھڑی ہے۔ یہ ایک ایسا حساس عقیدہ ہے کہ اس میں شکوک و شبہات کا ذرا سا بھی رخنہ پیدا ہو جائے تو ایک مسلمان نہ صرف اپنی متاع ایمان کھو بیٹھتا ہے بلکہ وہ حضرت محمدﷺ کی امت سے بھی خارج ہو جاتا ہے۔

    مزید پڑھیے

    پاکستانی قوم یا امت مسلمہ کا ہراول دستہ : فیصلہ کیجیے

    Iqbal's Concept of Ummah

    مغرب میں رنگ ونسل، وطن اور جغرافیائی حدود کو قومیت کے تصور سے جوڑ دیا جاتا ہے۔ یعنی ایک وطن میں رہنے والے ، ایک نسل سے تعلق رکھنے والے یا ایک زبان بولنے والے افراد کو ایک قوم تصور کیا جاتا ہے جبکہ اسلام کے نزدیک یہ تمام حیثیتیں ثانوی ہیں اور دراصل ایک قوم ایک طرح کے مقاصد حیات، ایک طرح کے فکر و نظراور ایک طرح کے خیالات و نظریات سے وجود میں آتی ہے۔

    مزید پڑھیے

    دین اور مذہب کا فرق

    Deen aur Mazhab

    غور کیا جائے تو یہ حقیقت عیاں ہوجاتی ہے کہ دین کے بغیر ایک بہترین انسانی زندگی کا تصور ہی عبث ہے۔ دنیا کی ہر اچھائی اور اخلاق کا منبع اول ذات خداوندی اور اس سے پھوٹنے والی روشنی یعنی دین ہے جو اس کے احکامات، عبادات اور دنیا کے معاملات چلانے کے اصولوں پر مبنی ہے۔ اگر دین کو انسانی زندگی سے نکال دیا جائے تو چنگیزی باقی رہ جاتی ہے یا وحشت۔

    مزید پڑھیے
صفحہ 6 سے 6