مرید عباس الماس

مرید عباس الماس کے مضمون

    ہم نے صنم کو خط لکھا:محبوب کا خط قطری ہوتا ہے یا سازشی؟؟

    خط چاہے محبوب کا ہو یا دشمن کا۔۔۔دل کو ملانے کا موجب بنتا ہے۔کیا ڈیجیٹل دور میں بھی خط کی کوئی اہمیت باقی ہے? ادب میں خط کی کتنی اقسام ہیں? کیا آپ نے بھی کبھی خط لکھا۔۔۔اردو میں خطوط نگاری کا باوا آدم کون ہے۔۔۔کیا قطری خط یا سازشی خط بھی محبوب کے خط کی طرح رازو نیاز کی باتوں پر مشتمل ہے? جانیے خط کی کہانی مرید کی زبانی

    مزید پڑھیے

    انشائیہ: جی ہاں

    پنجابی لوگ اپنے مطلوب کی ایک "نکی جئی ہاں" کے بدلے جی جان وارنے کو تیار رہتے ہیں۔ جبکہ "جی سائیں" کہنے والے سرائیکی لوگ سینے یا چھاتی کو "ہاں" کہتے ہیں۔ بعض معالج یہ جملہ سن کر متحیر ہو جاتے ہیں کہ "ہاں میں درد ہے۔" درد تو واقعی "ہاں" میں ہوتا ہے، ایک "ناں" سو سُکھ ۔

    مزید پڑھیے