آزار مبین مرزا 07 ستمبر 2020 شیئر کریں وقت کی دھند میں لپٹے منظر اور سناٹا دل کے اندر باری باری سانجھ سویرے اک انجانا خوف جگائیں ان ہونی کو دھیان میں لائیں دونوں میرے خواب چرائیں