اچانک بینا گوئندی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں کبھی سوچا بھی نہ تھا کہ دھوپ اور چھاؤں کے کھیل میں یک دم سلگتے گلاب تر ہوں گے بنجر زمین اور پیڑ پر اس قدر ثمر ہوں گے