آئینے کے سامنے مشتاق علی شاھد 07 ستمبر 2020 شیئر کریں جانے کب سے آئینے کے سامنے بیٹھا ہوا محو حیرت ہوں کہ میرے چہرے پر اجنبیت کی یہ کیسی دھول آ کر جم گئی ہے