شام تنہا ترنم ریاض 07 ستمبر 2020 شیئر کریں شام تنہا یوں ہی چپ چاپ اندھیرے لے کر گھر کے اندر ہی چلی آئی ہے بتیاں گل کئے ہم بیٹھے رہے شام کو اور کچھ اداس کریں رنج اور غم کو پاس پاس کریں