آہٹ

تیرا احساس ہے
کہ صحن خموشی میں ابھرتی ہوئی
آہٹ کوئی