
بچوں کی تربیت: کیا ، کیوں اور کیسے کی جائے؟
آج کل والدین اپنے بچوں کی تربیت سے متعلق بہت پریشان نظر آتے ہیں۔ بچوں کی بری عادات اور بدتمیزی سے نالاں ہیں۔۔۔والدین اپنے بچوں کی تربیت کیسے کریں؟ اچھی عادات کیسے سکھائیں ؟ یہ سب اس تحریر میں ملاحظہ کیجیے۔

کمرا جماعت میں اساتذہ سے سرزد ہونے والی 31 غلطیاں
کمرا جماعت میں کون سی ایسی 31 غلطیاں جو بعض اساتذہ سے سرزد ہوتی ہیں۔۔۔ان غلطیوں کا طلبہ کی تربیت پر کیا اثرات پڑتے ہیں؟؟؟

سیکرٹری تعلیم نے جنوبی پنجاب کے اسکولوں میں امتحانی ایمرجنسی کا اعلان کردیا
نویں جماعت کے امتحانات کے خراب رزلٹ کا حل نکال لیا گیا۔۔۔سیکرٹری تعلیم نے اسکولوں میں امتحانی ایمرجنسی نافذ کردی۔۔۔کیا میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں اچھا رزلٹ لانا ممکن ہے؟ تعلیمی ایمرجنسی سے کیا مراد ہے؟ امتحانی ایمرجنسی کیسے لاگو ہوگی؟ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کی نئی پیپر اسکیم کیا ہوگی؟ جانیے امتحانی ایمرجنسی اور نئی پیپر اسکیم کی تفصیل اس تحریر میں

باپ کی لازوال محبت کا انداز کیسا ہوتا ہے، ایک خوب صورت تحریر
وہ اتنی بلند آواز سے روئی کہ اس کا تڑپنا دیکھا نہ جاتا تھا۔ تین لوگ جو گاڑی میں ساتھ آئے تھے اس کو کنٹرول کرنے کی کوشش کررہے تھے۔ اس کی زبان پر یہی تھا۔۔ بابا پاس۔۔بابا پاس ۔۔

میٹرک اور انٹر کے لیے نیا گریڈنگ سسٹم: پاسنگ مارکس تبدیل، کوئی فیل نہیں ہوگا
ملک بھر کے امتحانی نظام میں انقلابی تبدیلیاں۔۔۔میٹرک اور انٹر کے لیے نیا گریڈنگ سسٹم متعارف۔۔۔اب کوئی فیل نہیں ہوگا۔۔۔کم از کم پاسنگ مارکس بھی تبدیل۔۔۔یونیورسٹی طرز کا نظام نافذ۔۔۔اس نئے گریڈنگ سسٹم میں اور کیا کچھ ہے۔۔۔؟ آئیے آپ کو بتاتے ہیں۔

اسلامی بنکاری کے بانی اور فکر اسلامی کے ترجمان ڈاکٹر نجات اللہ صدیقی کون تھے؟
نو عمری ہی میں وہ اپنے زمانے کے، عالمی سطح کے معاشیات دانوں سے خط و کتابت کرتے ہوئے اور ان کے سامنے سوالات کھڑے کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔

قطر میں فٹبال ورلڈ کپ کی چند اہم باتیں جو آپ کے لیے جاننا ضروری ہیں؟
قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ کی چند دلچسپ اور اہم باتیں جو آپ کے لیے اس میلے کو اور بھی دلکش بناسکتی ہیں۔

لاہور کی سستی سیر کیسے ممکن ہے؟سیپڈو فیڈر بس کے روٹس کی مکمل معلومات جانیے!
اگر آپ کو لاہور میں سفر کرتے ہوئے میٹرو بس سروس، اورنج لائن اور سپیڈو بس کے روٹس کا اندازہ ہو تو آپ بہت کم خرچ میں لاہور کی سیر کرسکتے ہیں۔

سردیوں میں بیماریوں اور سردی سے بچاو کے چند بہترین طریقےکیا ہوسکتے ہیں؟
اگر آپ سردیوں کے موسم میں خود کو بیماریوں سے محفوظ اور صحت مند رکھنا چاہتے ہیں تو بے احتیاطی نہ کریں اور موسم سرما انجوائے کریں۔