زندگی

مرے ہونٹوں
پہ اپنے ہونٹ رکھ کر
وہ بولی
زندگی تو بس یہی ہے