وداع پیرزادہ قاسم 07 ستمبر 2020 شیئر کریں وقت رخصت وہ چپ تھی بس ہاتھوں میں گلدستہ تھا جس میں تین ہی پھول تھے لیکن ہر اک باتیں کرتا تھا دو اس کی آنکھوں جیسے تھے ایک مرے دل جیسا تھا