واہ رے سید پاکیزہ گہر کیا کہنا اکبر الہ آبادی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں واہ رے سید پاکیزہ گہر کیا کہنا یہ دماغ اور حکیمانہ نظر کیا کہنا قوم کے عشق میں پر سوز جگر کیا کہنا ایک ہی دھن میں ہوئی عمر بسر کیا کہنا