امید عروج زہرا زیدی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں تمہارے من کے آنگن میں خزائیں آ بھی جائیں تو کبھی ویران مت ہونا یہ قدرت کا قرینہ ہے بہاریں آنے سے پہلے خزاں آنا ضروری ہے