تم نیند میں بہت خوبصورت لگتی ہو افضال احمد سید 07 ستمبر 2020 شیئر کریں تم نیند میں بہت خوب صورت لگتی ہو تمہیں سوتے میں چلنا چاہئے تمہیں سوتے میں ڈوریوں پر چلنا چاہئے کسی چھتری کے بغیر کیونکہ کہیں بارش نہیں ہو رہی ہے