تیرا نام حمیرا راحتؔ 07 ستمبر 2020 شیئر کریں بارشوں کے موسم میں چھت پہ بیٹھ کر تنہا ننھی ننھی بوندوں سے تیرا نام لکھتی ہوں