تسکین اختر الایمان 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اک محقق نے انسان کو بوزنہ جب کہا میں وہیں سجدۂ شکر میں گر گیا اپنی کوتاہیوں، خامیوں کے لیے آفرینش سے اب تک جو شرمندہ تھا آج وہ بوجھ، بارے ذرا کم ہوا