روس یوکرائن جنگ

کیا جراثیمی جنگ ، ایٹمی جنگ سے زیادہ خطرناک ثابت ہوسکتی ہے؟

  • ملک محمد شاہد
1666523570.webp

آج دنیا کو ترقی یافتہ دور سے تعبیر کیا جاتا ہے۔۔۔ہم سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں بہتری اور خوشحالی کا عزم لیے ہوئے ہیں۔۔۔لیکن ایک اعتبار سے سائنس میں ترقی سے تباہی میں بھی ترقی ہوئی ہے۔۔۔جنگ ختم نہیں ہوئی بلکہ اس کے خطرات میں اضافہ ہوا ہے۔۔۔اب ہم ایٹمی جنگ سے بھی بڑے خطرے کا سامنا کرنے جارہے ہیں۔۔۔۔وہ ہے جراثیمی جنگ۔۔۔آیا جراثیم اب ہمارا مقابلہ کریں گے یا جراثیموں کو اس جنگ میں جھونکیں گے؟

مزید پڑھیے

ہیکرز سے امریکہ بھی محفوظ نہیں؛ امریکہ کے ہوائی اڈوں کی ویب سائٹس پر حملہ

  • ابوفضیل عباس
1665578690.webp

 آج کل پاکستان میں ہیکرز کا خوب چرچا ہورہا ہے۔۔۔سوال پیدا ہوتا ہے کہ آیا ترقی یافتہ ممالک اس قسم کے سائبر حملوں سے محفوظ ہیں؟ اس حوالے سے امریکہ سے ایک خبر آئی ہے کہ روسی ہیکرز نے امریکی ہوائی اڈوں کے نظام پر ایک بڑا سائبر حملہ کیا ہے۔۔۔۔یہ کیسے ممکن ہے؟ روسی ہیکرز نے یہ حملہ کیسے کیا؟ جدید دور میں سائبر حملوں کے کیا اہداف ہوتے ہیں؟ آئیے اس کی کھوج لگاتے ہیں۔

مزید پڑھیے

روس یوکرین جنگ سے عالمی معیشت کو کیا خطرات لاحق ہیں؟

  • جیڈ گراہم

جنگ شروع ہوتے ہی دنیا بھر کے بڑے معاشی اشاریےجمعرات کی صبح ہی گر کر گزشتہ کئی مہینوں میں اپنی کم ترین سطح پر آگئے ، جمعہ کو ان اشاریوں میں البتہ کچھ بہتری نظر آئی ہے لیکن اس کے باوجود امریکہ اور عالمی معیشتوں کے لیے سنگین خطرات بدستور موجود ہیں۔ مثال کے طور پر اگر اور کچھ نہیں تو، یوکرین پر ایک طویل حملہ تیل کی قیمتوں میں ایک ہوش ربا اضافہ کر سکتا ہے کیونکہ روس کی طرف سے دنیا کو کچھ ناگزیر سپلائی کو روکنے کے زیادہ امکانات ہیں ۔

مزید پڑھیے