جنگ

تیسری عالمی جنگ کی تیاری؟؟چین نے نئے جنگی روبوٹس تیار کرلیے

  • فرقان احمد

عالمی طاقتیں جس تیزی سے اپنی عسکری قوت میں روبوٹس اور مصنوعی ذہانت کو متعارف کروا رہی ہیں، اتنا ہی تیزی سے دنیا میں برسوں سے مستعمل حکمت عملیاں ناکارہ ہوتی جا رہی ہیں۔ آنے والی جنگیں ان روبوٹس کی مدد سے کیسے لڑی جائیں گی اور عالمی سپرپاور کون بنے گا۔ جانیے اس رپورٹ میں......

مزید پڑھیے

بحرالکاہل پر قبضے کی جنگ: کیا ایک نیا محاذ تیار ہے؟

  • ایلکس گٹاپولس

بحر الکاہل دنیا کا سب سے بڑا پانی کا ذخیرہ ہے۔ اس کے ایک طرف امریکہ ہے جبکہ دوسری طرف ایشیا کی مختلف اقوام کے مابین اس کے پانیوں پر بالادستی کے لیے محاذ گرم ہوتا جا رہا ہے۔ گزشتہ کچھ عرصے میں جنوبی کوریا، جاپان، چین اور آسٹریلیا سب نے اپنی بحری افواج بڑھا دی ہیں تاکہ وہ بحر الکاہل پر اپنا تسلط جما سکیں۔

مزید پڑھیے

یوکرائن سمیت دیگر تنازعات میں خسارے میں کون ہے؟

  • فرقان احمد

آج تک کوئی ایسا ماڈل ایجاد نہیں ہوا جس سے تنازعات پیدا کر کے عام عوام کا بھلا کیا جا سکے۔ جنگ چھڑتی ہے تو یہ کسی بھی صورتحال میں نیٹ لوزر ہی ہوتے ہیں۔ فائدہ کوئی اور اٹھاتا ہے۔ جنگ روکنے کے لیے ان فائدہ اٹھانے والوں کو لگام ڈالنا ہو گی۔ لیکن سوال یہ ہے کہ بلی کے گلے میں گھنٹی باندھے گا کون؟

مزید پڑھیے

کون ہے جو دنیا کو اسلحہ خانہ بنانے پر تلا ہے؟

  • فرقان احمد

یہ ہتھیاروں کی دوڑ کیا ہے؟ زمین کیوں ایک بڑے سے اسلحہ خانے کی صورت اختیار کرتی جا رہی ہے؟ کیوں ایٹمی ہتھیارو ں کے بعد بھی نئے ہتھیاروں کی ایجاد پر پابندی نہیں ہو پاتی؟ کیوں بعض انسانیت دوست عالمی قوانین صرف کاغذ کا ٹکڑا بن کر رہ جاتے ہیں؟

مزید پڑھیے