سکول

آخر ہمارے نصاب تعلیم کا مسئلہ کب حل ہوگا؟

  • آمنہ احمد

جو والدین کچھ عرصہ پہلے تک اپنے بچوں کو بخوبی پڑھا لیا کرتے تھے ، اب وہ اپنے بچوں کو نام نہاد "ٹیوشن سینٹرز" بھیجنے پر مجبور ہیں۔ نصاب تعلیم کو اسقدر وسیع کر دیا گیا ہے کہ ایک عام تعلیم یافتہ شخص اپنے بچوں کو بمشکل ہی پڑھا پاتا ہے ۔

مزید پڑھیے

گرمی کی چھٹیاں ہیں،آؤ سمر کیمپ چلتے ہیں

گرمی کی چھٹیاں شروع ہوچکی ہیں۔۔۔ان چھٹیوں میں سب سے زیادہ پریشانی والدین کو ہوتی ہے کہ بچے ان چھٹیوں میں کیا کریں گے۔۔۔ بچے تو موج میں ہوتے ہیں کہ اب اکیڈمک بوجھ سے کچھ دنوں کے لیے چھٹکارا ملے گا۔۔۔لیکن یہ کیا سمر کیمپ کا عذاب سر پر۔۔۔چھٹیوں میں بھی پڑھانا ہے تو چھٹیاں کیوں کرتے ہیں؟ سمر کیمپ میں موج مستی ہونی چاہیے، کھیل کود ہو، کتابوں سے ہٹ کر کچھ سیکھنا سکھانا ہو۔۔۔آئیے ہم آپ کو سمر کیمپ کے چند منفرد آئیڈیاز دیتے ہیں۔

مزید پڑھیے

آج کے نوجوان کو کیسے پڑھائیں؟

سوشل میڈیا ایک حقیقت ہے۔آج کا نوجوان صحیح معنوں میں سوشل میڈیا دور کا انسان ہے۔ استاد کو بھی نئے دور کے تقاضوں کو سمجھنا پڑے گا۔ کیا آپ کو معلوم ہے کہ ترقی یافتہ ممالک ٹیکنالوجی اور سوشل میڈیا کو کلاس روم تک لے گئے ہیں۔ کرائسس مینجمنٹ، سوفٹ سکلز، سوشل میڈیا سکلز اور ای ٹیک وہ نئے مضامین ہیں جو تعلیم کا حصہ بن رہے ہیں۔۔۔کیا ہم اس تبدیلی کے لیے تیار ہیں؟

مزید پڑھیے