اقبال کی شاعری میں حرکت اور جمود کا کردار

علامہ اقبال کے مطابق زندگی اور موت میں کیا فرق ہے؟

  • محمد شریف بقا
1667276078.webp

اقبال کے ہاں زندگی کا وجود حرکت سے وابستہ ہے جبکہ جمود یا سکون دراصل موت ہے۔ اقبال کے مطابق خدا کی تخلیق کردہ کائنات اسی لیے زندگی رکھتی ہے کیونکہ یہ مسلسل حرکت کی حالت میں ہے۔ اگر یہ ساکت ہوجائے تو اس کی موت واقع ہوجائے۔

مزید پڑھیے