لاہور میں سموگ

لاہور سے دہلی تک، سموگ ہی سموگ، خود کو کیسے بچائیں؟

  • مہ نوراحسن
1667831078.webp

ہمیں مل کر کام کرتے ہوئے ایک ایسا نظام تیار کرنے کی ضرورت ہے جو ہوا کے معیار کو بہتر بنانے میں مدد کرے۔ یہ ذاتی اقدامات اپنائے جاسکتے ہیں جو افراد کی طرف سے فضائی آلودگی سے پیدا ہونے والے مضر صحت اثرات کے خطرے کو مؤثر طریقے سے کم کرنے کے لیے کیے جا سکتے ہیں۔

مزید پڑھیے

اس سال لاہور اور دیگر بڑے شہروں میں کتنی سموگ ہوسکتی ہے؟

  • مہ نوراحسن
1666449704.webp

موسم کے تبدیل ہوتے ہی لاہور سمیت ملک کے دیگر بڑے شہروں پر ایک بار پھر سموگ کے خطرات منڈلانے لگے ہیں۔ موسمیاتی ماہرین کے مطابق اس بار سموگ کے خطرات گزشتہ سالوں کی نسبت زیادہ بڑھ چکے ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ سموگ کیا ہوتی ہے اور اس سے بچاؤ کے راستے کیا ہیں۔

مزید پڑھیے