پاکستان میں مون سون

پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں: تازہ اپ ڈیٹ، ہلاکتیں، نقصانات، خدشات

  • محمد کامران خالد
پاکستان میں سیلاب 2022

پاکستان کو مون سون کی شدید بارشوں کی وجہ سے بڑے پیمانے پر سیلاب کا سامنا۔۔۔۔ سیلاب کی وجہ سے کیا نقصان ہوا ہے؟ کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟ کن علاقوں میں سیلاب کے اثرات زیادہ ہیں؟کیا حالیہ سیلاب 2010 سے بھی بڑا سیلاب ہے؟اگلے اڑتالیس گھنٹے سیلابی صورتحال مزید سنگین ہونے کا خدشہ

مزید پڑھیے