پاک بھارت جنگ 1965

یوم دفاع پاکستان: 1965 کی پاک بھارت کی جنگ کی ایسی 10 باتیں جو نئی نسل نہیں جانتی

  • ابوفضیل عباس
یوم دفاع پاکستان

پاک بھارت جنگ 1965 میں بھارت نے منھ کی کھائی۔۔۔۔پاکستان نے بھارت کو شکست سے دوچار کیا۔۔۔۔آج کی نسل 1965 کی پاک بھارت جنگ کے بارے میں ایسی کون سی دس باتیں جو وہ نہیں جانتے۔۔۔

مزید پڑھیے

جنگ ستمبر 1965: پاک بھارت جنگ کی تین بڑی وجوہات کیا تھیں؟

  • ابوفضیل عباس
یوم دفاع پاکستان

کیا آپ جانتے ہیں کہ 1965 میں پاک بھارت جنگ کی ایک سڑک کے تنازعے سے شروع ہوا؟ اس جنگ کی پہل کس ملک نے کی؟ بھارت پاکستان پر کوئی چڑھائی کرنے آیا تھا؟ جانیے 1965 کی جنگ کی تین بڑی وجوہات

مزید پڑھیے

ستمبر جنگ1965: پاک بھارت جنگ کا پسِ منظر کیا ہے؟

  • فرقان احمد
جنگ ستمبر 1965

بھارت اس جنگ کو اپنے نام لکھتا ہے کہ اس نے پاکستان کو اپنا اٹوٹ انگ کشمیر نہیں دیا۔ پاکستان اس جنگ کو اپنے شہیدوں کے لہو سے لکھی وہ فتح قرار دیتا ہے جس میں سرحد کے محافظوں نے اس کی زمینی، فضائی اور سمندری سرحدوں کا کامیابی سے دفاع کیا اور دشمن کے لاہور کے جم خانہ میں چائے پینے کے خواب کو شرمندۂ تعبیر ہونے سے بچایا۔

مزید پڑھیے