CPEC

چینی کمپنی کا پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کا پلانٹ لگانے کا اعلان

  • سعید عباس سعید

چینی کمپنی نے پاکستان میں الیکڑک گاڑیوں(ای وی) کا سب سے بڑا کارخانہ لگانے کا اعلان کیا ہے۔ کیا پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی مارکیٹ موجود ہے؟ دنیا میں الیکٹرک گاڑی بنانے والی سب سے بڑی کمپنی کون سی ہے؟پاکستان میں اب تک ای وی کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں؟ پاکستان نے اپاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کا کیا مستقبل ہے؟ آئیے ان سوالوں کے جواب تلاش کرتے ہیں۔

مزید پڑھیے