ٹائمز-ناؤ

بھارت میں گستاخی رسول ﷺ کی ناپاک کوشش: اصل کہانی کیا ہے؟

  • فرقان احمد

اسلامو فوبیا نے بھارتی ہندوؤں کو نفسیاتی مریض بنا کر رکھ دیا ہے۔ اعلیٰ تعلیم یافتہ لوگ بھی اس خباثت کا شکار ہیں۔ کیا بھارت میں ہونے والی حالیہ گستاخی اتفاقیہ تھی یا یہ کسی مہم جوئی کا حصہ ہے؟ اس واقعے کا گیان واپی مسجد کیس سے کیا تعلق ہے؟ یہ واقعہ کس پس منظر میں ہوا۔۔۔اس کے پیچھے اصل کہانی کیا ہے۔۔۔؟ آئیے اس سے پردہ اٹھاتے ہیں:

مزید پڑھیے