کھانا

بچوں کو کھانا کھانے کا سنت طریقہ کیسے سکھایا جائے ؟

  • محمد سعیدالرحمٰن ہزاروی
arab-american-heritage1.webp

نبی کریمﷺ نے کھانے کے وقت یہ حالت اس لیے اختیار کی کہ اس حالت میں انسان اطمینان کے ساتھ نہیں بیٹھ سکتا اورجب انسان مطمئن ہوکر نہ بیٹھے تو زیادہ کھانا بھی نہیں کھا سکتا،اس لیے نبی کریمﷺ نے زیادہ کھانے سے اجتناب کے لیے اقعاء والی صورت اختیار کی۔

مزید پڑھیے

کھانا لذیذ اور ذائقہ دار بنانے کے لیے کیا کریں۔؟

  • سعید عباس سعید

کہتے ہیں کہ شوہر کے دل کا راستہ پیٹ سے ہوکرجاتا ہے۔۔۔اگر بیوی نے کھانے میں نمک یا مرچ کم رکھ دیا تو ہم اس کھانے کو پسند نہیں کرتے۔۔۔آپ کس کھانے کو ذائقے دار سمجھتے ہیں؟ کیا جسے ہم بد ذائقہ کھانا کہتے ہیں آیا وہ واقعی بدذائقہ ہوتا ہے؟ آئیے ان سوالوں کے جواب تلاش کرنے کی کوشش کرتے ہیں؟

مزید پڑھیے