ترکی

شہباز شریف حکومت کا دورہ ترکیہ: کیا ہم ثمرات حاصل کرپائیں گے؟

  • فرقان احمد
وزیراعظم شہباز شریف کا ترکی میں شاندار استقبال کیا گیا

ترکیہ اس وقت مضبوط سفارتی ملک ہے۔ اسی لیے اگر اسے پاکستان کا ایک مضبوط سفارتی حلیف سمجھا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ ترکیہ کی سفارتی حمایت ہمیں دو جگہ پر درکار ہوتی ہے۔ ایک ایف اے ٹی ایف جیسے عالمی فورمز پر اور دوسرا کشمیر کے معاملے پر۔ ترکیہ دونوں جگہوں پر پاکستان کی حمایت کرتا ہے۔

مزید پڑھیے

ارتغرل غازی کے بعد "صلاح الدین ایوبی "کی بھی پاکستان آمد

  • سعید عباس سعید

کورونا لاک ڈاؤن کے ساتھ اگر کچھ سب سے زیادہ یاد کیا جائے گا وہ ترکش ڈرامہ سیریل "ارتغرل غازی " ہے ۔ یہ ڈرامہ سیریل ساس بہو کے جھگڑوں اور گھریلو سازشوں کے گرد گھومتی ڈراموں کی کی گھٹن زدہ کہانیوں پر بنے پاکستانی ڈراموں کے ماحول میں یہ ایک تازہ ہوا کا جھونکا تھا ۔ارتغرل غازی کے بعد اب صلاح الدین ایوبی بھی پاکستان آرہے ہیں یعنی پاکستان اور ترکی کے اشتراک سے "صلاح الدین ایوبی" نامی ڈراما سیریل جلد ریلیز ہونے جارہا ہے۔ یہ ڈراما کب شروع ہوگا۔۔۔؟ اپ ڈیٹ کے لیے اس تحریر کو پڑھیے۔

مزید پڑھیے

ویب سیریز مِسز اینڈ مِسٹر شمیم میں "زنانے" کردار کی کیا حقیقت ہے؟

  • ملک محمد شاہد

کیا آپ نے ویب سیریز مسز اینڈ مسٹر شمیم دیکھی ہے۔۔۔اس میں نعمان اعجاز ایک منفرد کردار میں سامنے آئے ہیں۔۔۔یہ عورت نما مرد کا کردار کیا ہمارے سماج میں بھی موجود ہے؟ یہ مرد کون ہوتے ہیں اور کیسے اس روپ کو دھارنے پر مجبور ہوتے ہیں؟ مثنوی رومی میں کس زنانے کا ذکر ہے؟

مزید پڑھیے

ترکی اور سعودی عرب کے سرد تعلقات کی برف کیسے پگھلنا شروع ہوئی؟

  • فرقان احمد

اسلامی دنیا میں ان دو ممالک سے ہٹ کر ایک اور طاقت بھی موجود ہے جو اپنی الگ ترجیحات اور مفادات رکھتی ہے۔ اس کی خارجہ پالیسی نہ تو سعودی عرب کے دباؤ میں ہوتی ہے اور نہ ہی ایران کے۔ اسلامی دنیا میں کچھ مثبت اقدامات اور بیشتر جگہ پسند کی جانے والی اخوان المسلمون اور حماس جیسی مزاحمتی تحریکوں کی حمایت نے اس کو اور اس کے موجودہ صدر طیب رجب اردگان کو ہر دل عزیز بھی بنا رکھا ہے۔ لیکن بہرحال اس طاقت کے اپنے مفادات ہیں جو کہ وقتاً فوقتاً نظر بھی آتے رہتے ہیں۔

مزید پڑھیے