عالمی جنگ

امریکی سپیکر نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان پر چین سیخ پا، کیا تیسری عالمی جنگ چھڑنے والی ہے؟

  • فرقان احمد
052015us-china-and-taiwan_v_jpg--442x260-4g.webp

آخر اس دورہ میں ایسا کیاہے کہ سوشل میڈیا پر تیسری عالمی جنگ جیسے ٹرینڈز بننا شروع ہو گئے ہیں۔ اک دورہ ہی تو ہے، کون سا امریکہ تائیوان کے حوالے ایٹم بم کرنے لگا ہے کہ چینی حکام اس قدر ناراض ہو رہے ہیں۔ اور آخر چینی حکام کو امریکی اسپیکر کے دورہ تائیوان پر اعتراض ہی کیا ہے؟

مزید پڑھیے

بحرالکاہل پر قبضے کی جنگ: کیا ایک نیا محاذ تیار ہے؟

  • ایلکس گٹاپولس

بحر الکاہل دنیا کا سب سے بڑا پانی کا ذخیرہ ہے۔ اس کے ایک طرف امریکہ ہے جبکہ دوسری طرف ایشیا کی مختلف اقوام کے مابین اس کے پانیوں پر بالادستی کے لیے محاذ گرم ہوتا جا رہا ہے۔ گزشتہ کچھ عرصے میں جنوبی کوریا، جاپان، چین اور آسٹریلیا سب نے اپنی بحری افواج بڑھا دی ہیں تاکہ وہ بحر الکاہل پر اپنا تسلط جما سکیں۔

مزید پڑھیے