سولہ دسمبر انجم سلیمی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں تو علم و ہنر سے خائف ہے تو روشنیوں سے ڈرتا ہے او امن کے غارت گر دشمن تو اس دن سے بھی ڈر دشمن جب تجھ کو تیرے اپنے ہی بچوں کا دشمن کر دوں گا تعلیم سے روشن کر دوں گا