سمندر

جیسے غم ہستی کا ہیولیٰ ہی قمر ہو
جیسے کسی عارف کی دعاؤں کا اثر ہو
جیسے کہ بقا زاد ہو سرگرم سفر ہو