سچائی کی نمود یوسف حسن 07 ستمبر 2020 شیئر کریں زندہ لہو کے عظم کی تعظیم کر نہ کر ابھرے گا اس لہو کے تموج سے انقلاب سچائی کی نمود کو تسلیم کر نہ کر کچے گھروں کی کوکھ سے پھوٹے گا انقلاب تو شب کے خد و خال میں ترمیم کر نہ کر