سچ ہے کہ جہاں میں سیر کیا کیا دیکھی بیان میرٹھی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں سچ ہے کہ جہاں میں سیر کیا کیا دیکھی مشرق کی طرف برق تجلی دیکھی مغرب میں وہ روشنی گئی بن کے ہلال دیکھا نہ ادھر کسی کی دیکھا دیکھی